Rumi Poems And Quotes In Urdu

جب کسی بدبخت کو دکھ دینا چاہے تو وہ بدقسمت ناشکری کا راستہ اختیار کر لیتا ہے

»

کامیابی لگاتار محنت کا کام ہے

کامیابی لگاتار محنت کا کام ہے

»

کسوٹی اپنی کھرا کھوٹا ظاہر کر دینے کی صفت کو مخفی رکھے اور بروئے کار نہ لائے وہ کسوٹی نہیں نہ شناخت کا نور ہے بلکہ ایک بے کار پتھر ہے

شخص نیک اور ہوس سے آزاد ہو وہی اصل بادشاہ ہے نہ کہ وہ حرص و شہوت اور تن پروری کا بندہ ہو

شخص تعلیم کو قبول نہیں کر سکتا وہ شخص یقینا قابل گویائی نہیں ہو سکتا

شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائے اسکو صاف کہنے کی ضرورت نہیں

چیز بھی عدم سے وجود میں آتی ہے وہ ایک شخص کے لیے زہر ہوتی ہے اور دوسرے کے لیے شہد

تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے غفلت سے جگا کر باہوش کر دیا ہے

تو کوئی غم دیکھے تو استغفار کر، غم اللہ تعالی کے حکم سے آتا ہے تو اپنے کام میں لگا رہ

کھانے پینے سے موٹا ہوتا ہے اور آدمی کانوں کے ذریعے یعنی اپنی خوشامد سنکر موٹا ہوتا ہے

وہی کارگر ہوتی ہے جو تقدیر کے حسب حال ہو

کلام وہ ہے جو مختصر اور مدلل ہو

کلام وہ ہے جو مختصر اور مدلل ہو

»

غافل اگر تو ایک لمحہ کے لیے بھی حسن خداوندی کا نظارہ کرے تو اپنے جسم اور روح کو آگ میں ڈالنے سے بھی دریغ نہ کرے

عزیز بوڑھا وہ ہے جو عقل کا بوڑھا یعنی بزرگ ہو نہ کہ داڑھی اور سر کے بالوں کی سفیدی والا

خواجہ غرور اور سرداری کے زعم سے باز آؤ، کوئی سردار تلاش کرو، سرداری کی خواہش نہ کرو، مرشد تلاش کرو خود باکمال ہونے کے مدعی نہ بنو

ہی کے ذریعہ سے محبت و عداوت پیدا ہوتی ہے۔ غذا ہی سے صحت و مرض لاحق ہوتا ہے

میں عام بےآرامی اس لیے ہے کہ روح کو آخرت کے متوقع آرام کا احساس ہوتا ہے

کی بیماری سے بڑھکر کوئی بیماری نہیں

کی بیماری سے بڑھکر کوئی بیماری نہیں

»

کام شیطان اور درندوں جیسے ہوتے ہیں نیک لوگوں سے متعلق اسکو بدگمانی ہوتی ہے

میں ادب نہیں اس میں سب برائیاں ہی برائیاں ہیں

جگہ خدا چاہے عقل بادل کی طرح برستی ہے اور جہاں اسکا غصہ پاتی ہے بھاگ جاتی ہے

بےخبر آہستہ آہستہ اہل اللہ کے دل کو نور سے مانوس ہو تا کہ تو انکے کمالات سے فیض حاصل کر ے ورنہ تو چمگادڑ کی طرح نور سے محروم رہے گا

بہادر عقل شہوت کے خلاف ہے جو عقل شہوت پر مائل ہو اسکو عقل نہ کہو بلکہ اسکو وہم کہو جو شہوت کا فقیر ہے۔ وہم کھوٹا ہے اور عقل کا سونا کھرا ہے

لوگ جنکی نگاہیں جامد نہیں ہیں وہ باطنی ترقی کرتے ہیں اور حجابات کو چاک کرتے ہیں

کی روئی کان سے نکال دو تا کہ تیرے کانوں میں آسمانی آوازیں آنے لگیں

کے لیے عجزو انکساری عمدہ خوابگاہ ہے کیونکہ یہ ان لوگوں کی آرام گاہ ہے جو باطنی صفائی کی استعداد رکھتے ہیں

بیماری سے صحت بخشتی ہے اور قہر رحمت میں بدل جاتا ہے

کی جفائیں برداشت کرو، احمقوں اور جاہلوں کی صحبت سے گریز کرو

آدمی عقل سے غافل ہو جاتا ہے اور گناہ پر آمادہ ہو جاتا ہے اسکے بعد اسکی عقل اسکو ملامت کرتی ہے

بھی علم سے پیدا ہوتی ہے اور ہدایت بھی، جیسے تری سے کڑوا پن اور میٹھا پن بھی

کرو کہ تم داڑھی اور سر کے نہیں بلکہ عقل اور دین کے بزرگ بنو تاکہ تم عقل کل کی طرح باطن کو دیکھنے والے بن جا

ہماری نظروں میں یکساں دکھائی دیتی ہیں لیکن انبیاء کی نگاہوں میں کوئی جنت کا باغیچہ ہوتی ہے اور کوئی آگ کا گڑھا

انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے

انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے

»

حقیقی وہی ہے جو اپنے خالق سے فیض یاب ہو۔ جو عقل عطاء کے اثر سے پیدا ہو وہ عقل ہی نہیں ہے

اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو میں مدد کرتا ہے

کے سانپ کو ابتداء ہی میں مار ڈالو ورنہ تیرا یہ سانپ کسی دن اژدھا بن جائے گا

بننے کے دعوی سے پروانہ بن جانا زیادہ باعث افتخار ہے

شیطان نے شراب نہیں پی ہوئی تھی پھر وہ کاہے سے مست تھا صرف غرور تکبر اور انکار سے مست تھا

کو غنیمت جانو یہ بہت جلد تم سے لے لی جائے گی

بصیرت کے سامنے خاموشی تمھارے لیے مفید ہے اسی لیے حکم آیا کہ خاموش رہو

کو محنت کے ذریعے سے رزق کمانا چاہیے

کو محنت کے ذریعے سے رزق کمانا چاہیے

»

کو بلندی پر لے جانا بہت مشکل ہے لیکن اسکو گرا دینا ذرا بھی دشوار نہیں

تعالی کے لیے خدمت کر۔ خلقت کے رد یا قبول کرنے سے تجھکو کچھ نہیں ملے گا

ہر بےہودہ محض اپنی عقل کے ذریعہ سے حقیقت کو پا لیتا تو اللہ تعالی اتنے انبیاء علیہ السلام کاہے کو بھیجتا

تو چاہتا ہے کہ دن کی طرح روشن ہو جائے تو اپنی ہستی کو اپنے دوست کے سامنے جلا ڈال

تم کسی جھگڑے سے تنگدل ہو تو تمام دنیا کی فضا کو تنگ دیکھو گے

تجھے عقل کی ضرورت ہے تو خواہشات نفس کو چھوڑ کیونکہ خواہشات نفس آنکھ و کان وغیرہ پر قبضہ کر لیتی ہیں اور انکو حقیقت سے روک دیتی ہیں

بےوقوفی مجسم ہو کر ظاہر ہو جائے تو وہ اس قدر تاریک ہو گی کہ رات کی تاریکی بھی اسکے آگے چمک رہی ہو گی

دنیاوی عقل کی پیش بینی تو زیادہ سے زیادہ قبر تک ہوتی ہے اور اہل اللہ جنکی عقلیں اللہ تعالی سے مستفیض ہیں انکی دور بینی قیامت تک ہوتی ہے

اکثر اوقات بہادر اور دلیر انسانوں کو بزدل بنا دیتی ہے

کے لیے اچھی باتیں بھی بری لگتی ہیں اور بری باتیں داناؤں کے لیے

دنیا میں تجھ سے انتقام لیا گیا ہے تب بھی تو آخرت کے انتقام سے نہیں چھوٹ سکتا

شخص اپنے قصور کا اعتراف کر کے توبہ کرے وہ عارضی برائی ہوتی ہے

شخص اپنے مرید کے ظاہری و باطنی مصائب کو محض اس لیے ظاہر نہ کرے

عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں ہے

میرا حافظ ہے

میرا حافظ ہے

»

بادشاہی ہے

بادشاہی ہے

»

کے پر

کے پر

»

اونٹ

اونٹ

»

  • 1
  • 2