تم سے مرا سوال ہے تم – زین شکیل

تم سے مرا سوال ہے، تم کیوں چلے گئے؟
دیکھو یہ میرا حال ہے، تم کیوں چلے گئے؟
وقفہ ہوا ہے وصل میں یا اور بات ہے؟
کیا یہ بھی کوئی چال ہے؟ تم کیوں چلے گئے؟
رستوں پہ ڈال رکھی ہیں آنکھیں بھگو کے زین
ٹھہرے نہیں؟ کمال ہے! تم کیوں چلے گئے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.