چھپ کے رونا ترا چھپے – زین شکیل

چھپ کے رونا ترا چھپے کیسے
تُو نے ہر سمت ہی نمی کر دی
میں جو اک بات کہنے والا تھا
تُو نے وہ بات ان سنی کر دی
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.