دو شعرایسے زندہ ہیں – زین شکیل

دو شعر
ایسے زندہ ہیں اس کے بن اب تو
جیسے ہم خود کو مار دیتے ہیں
اُس نے سمجھا ہے ایسا وقت مجھے
جس کو ہنس کر گزار دیتے ہیں
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.