جیسے تمہیں اپنا تو کوئی – زین شکیل

جیسے تمہیں اپنا تو کوئی غم ہی نہیں ہے
کیوں ہم سے اُداسی کی وجہ پوچھ رہے ہو؟
ہم کون ہیں، ہم کیا ہیں، ہمیں خود نہیں معلوم
تم کون ہو؟ اور کس پتا پوچھ رہے ہو؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.