جو ازبر ہیں جفائیں کس – زین شکیل

جو ازبر ہیں جفائیں، کس لیے پھر؟
وفا داری کے رَٹّے لگ رہے ہیں
تمہاری دال کالی ہو گئی ہے
ہمیں انگور کھٹّے لگ رہے ہیں
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.