ایک شعرکسی کا غم ہی – زین شکیل

ایک شعر
کسی کا غم ہی پتا ہے ہمارے ہونے کا
جو ہم اُداس نہ ہوتے تو کچھ نہیں ہوتے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.