آمِلیںآمِلیں اس طرح – زین شکیل

آمِلیں
آمِلیں اس طرح کہ
وچھوڑا ہمارا ملن دیکھ کر رو پڑے
محرماں!
آ ملیں اور جدائی کو ناراض کر دیں
مرے سانولا
آ ملیں۔۔!
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.