آج بدلا ہے راستہ ہم – زین شکیل

آج بدلا ہے راستہ ہم نے
آج اُس کا غرور ٹوٹا ہے
ہم کہاں اس کو ٹوٹنے دیتے
ہم سے ہو کر وہ دور ٹوٹا ہے
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.